please respect old people March 29, 2023 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps ۔آخری نشانی بھی گئی آٹا بھی نہ ملا۔شیخوپورہ۔ کمپنی باغ میں فری آٹا لینے آئی 90 برس کی اماں جی کی سونے کی بالی ایک خاتون کان سے نوچ کر لے گئی۔ اماں جی سے جب سوال کیا گیا کہ آپ سونے کی بالیاں پہن کر کیوں آئیں تو کہنے لگیں میرے خاوند کی آخری نشانی تھی Comments
Comments
Post a Comment